گیس کی قیمت میں اضافے کامعاملہ پارلیمنٹ میں لانا چاہئے تھا۔شیری رحمٰن

اسلام آباد(ایجنسیاں) پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے کہاہے کہ حکومت نے گیس کی قیمت میں رات کے اندھیرے میں 143فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو گیس قیمتوں میں اضافے کا معاملہ پارلیمنٹ میں لانا چاہئے تھا۔

Comments (0)
Add Comment