اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )احتساب عدالت نے نندی پور پاور پلانٹ ریفرنس میں نامزد تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ضمانت منظور کرلی اور 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ۔