برطانوی شہزادی کی نازیبا تصاویر شائع کرنیوالے جریدے پر جرمانہ برقرار

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی عدالت نے میگزین ایڈیٹرکی اپیل مسترد کرتے ہوئے ایک لاکھ یورو جرمانے کی سزا برقرار رکھی ہے۔شہزادی کیٹ میڈلٹن کی ٹاپ لیس تصاویرشائع کرنے پر ایک لاکھ یوروز کا جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔فرانسیسی جریدے کلوزر نے شاہی جوڑے کی تصویریں اس وقت اتاری تھیں جب وہ فرانس میں چھٹیاں منا رہے تھے۔

Comments (0)
Add Comment