13ماہ میں ایک گواہ کا بیان بھی نہیں ہوا- قیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قیدی آصف نے کہا کہ چیف جسٹس معاملے کا نوٹس لیں۔ مقدمہ کو 13ماہ گزر چکے ہیں مگر اب تک گواہوں کے بیانات تک نہیں ہوئے۔ میری درخواست ہے کہ کیس جلد سے جلد چلایا جائے، اگر میں گناہ گار ثابت ہوا تو سزا بھی بھگتنے کیلئے تیار ہوں۔

Comments (0)
Add Comment