کراچی (اسٹاف رپورٹر) باطل کے آگے ڈٹ جانے اور حق کے راستے میں اپنا سب کچھ قربان کردینا ہی شہادت حسینؓ کا پیغام ہے۔ یوم عاشور کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ کربلا ایک دن کی جنگ نہیں بلکہ یہ دراصل حق کی خاطر قربانیاں دینے کی تحریک کا تسلسل ہے اور یہ حق و باطل کے معرکے کا نام ہے۔