کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر رہنما خواجہ غلام شعیب، سید منور رضا، ریاض احمد اور رمضان بھٹی نے کہا کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی رہائی کا فیصلہ قابل تعریف اور سچائی پر مبنی ہے۔ فیصلے سے ثابت ہوا کہ محمد نواز شریف محب وطن بہادر بااصول و عوام دوست قائد ہے۔