نواز- مریم- صفدرخصوصی طیارے سے لاہور پہنچے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر کورہائی کے بعد سیکورٹی کی12سے زائد گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ انتہائی سخت حفاظتی حصار میں نور خان ایئر بیس لایا گیاجہاں سے وہ میاں منیر کے ملکیتی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہورروانہ ہوئے۔

Comments (0)
Add Comment