ایف بی ایریا میں چھت سے گرکر نوجواں جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر 16میں عمارت کی چھت سے گر کر نوجوان شدید زخمی ہو گیا ، جو عباسی اسپتال میں دوران علاج چل بسا۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 20سالہ احمد شاہ ولد یوسف کے نام سے کی گئی ۔اہلخانہ کارروائی کے بغیر لاش لے گئے ۔

Comments (0)
Add Comment