اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے دورے میں سعودی عرب اور یو اے ای سے ویزا شرائط میں نرمی پر بھی بات ہوئی۔