خاتون خانہ سے زیادتی کا ملز م گرفتار-مقدمہ درج

اسلا م آ باد (کر ائم رپورٹر )عبدالرزا ق ویلی میں خاتون خانہ کوہوس کا نشا نہ بنانےوا لےملز م کےخلا ف مقدمہ درج کرکےگرفتارکرلیاگیا۔ تھانہ کھنہ پو لیس کومدعی حذیفہ ایمان نےبتایا کہ ملز م اسدنے گھرمیں گھس کرمیری بیو ی صدف کو زبردستی ہوس کا نشا نہ بنایااوردھمکیا ں دیں۔پو لیس نےکا روائی کرتے ہوئے ملز م کوگرفتا رکرکےمقد مہ درج کرلیا۔

Comments (0)
Add Comment