کلری میں مسجد کی سیڑھیوں سے گر کر معمر شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلری میں واقع تاج مسجد کی سیڑھیوں سے گر کر 65 سالہ غفور ولد ابراہیم جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش ریسکیو ایمبولنس کے ذریعے سول اسپتال لائی گئی، جہاں متوفی کے ورثا بغیر کارروائی لاش لے گئے۔

Comments (0)
Add Comment