خیر پور (نمائندہ اُمت) خیر پور میں ڈنڈوں کے وار سے معروف وکیل جاں بحق اور بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔ واقعہ کیخلاف ڈسٹرکٹ بار نے آج عدالتی امور کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔