مقبوضہ بیت المقدس( ایجنسیاں) سرچ انجن گوگل کمپنی بھی صہیونی ریاست کی الہ کار بن گئی ہے۔ گوگل فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی سازشوں میں پیش پیش ہے۔