کے الیکٹرک کی بے حسی سے تنگ مکین گھر بیچنے پر مجبور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کی بے حسی سے تنگ مکینوں نے گھربیچنے کا فیصلہ کرلیا ۔’’امت‘‘ کو علاقہ مکین عبدالغنی نے بتایا کہ 2008سے کے الیکٹرک ہم سے ناجائز وصولی کررہی ہےمتعدد بار شکایت کی گئی لیکن شنوائی نہیں ہوئی ۔ جس کے باعث میں اپنا مکان فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا ہوں، اصغر نے بتایا کہ جی ایم مشتاق سے کئی بار درخواست کی لیکن انہوں نے ہمیں بھگا دیا۔

Comments (0)
Add Comment