اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پیٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہا کہ یکم اکتوبرکے لیے اوگرا کا ورکنگ پیپر اگلے ہفتے تیار ہوگا جب کہ قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی سمری 30 ستمبر تک بھجوائی جائے گی۔