ڈوڈوما (صباح نیوز)افریقی ملک تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں کشتی ڈوبنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 218 ہو گئی۔ تنزانین صدر نے سانحے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔