کراچی(اسٹاف رپورٹر)اینٹی کارلفٹنگ سیل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل لفٹر علی رضا کو گرفتار کرلیا، جو پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔ملزم مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کے بعد پارٹس کھول کر فروخت کرتا تھا۔ملزم کی نشاندہی پر پارٹس خریدنے والے دکانداروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔