اٹلی میں تارکین وطن کو نکالنے اور شہریت نہ دینے کاقانون تیار

روم(امت نیوز)اٹلی کی حکومت نے تارکین وطن کے لیے پناہ اور ملک بدری سے متعلق قوانین کو مزید سخت بنانے کی خاطر ایک متنازع سکیورٹی قانون کی منظوری دے دی ۔

Comments (0)
Add Comment