اسلام آباد(امت نیوز)طالبات کو ہراساں کرنے میں ملوث بحریہ کالج کے پروفیسرکو نوکری سے نکالنے کا حکم دے دیاگیا۔