اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کیخلاف دائر درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے لوکل گورنمنٹ اسکولزکے 761اساتذہ کی 2015سے تنخواہیں روکے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 10اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دے دیا ۔

Comments (0)
Add Comment