شکارپورمیں ہائی ٹینشن لائن گھر پر گرنے سے 4 بچے جھلس گئے

شکارپور(مانیٹرنگ ڈیسک) شکارپور میں گھر کے اوپرہائی ٹینشن لائن گرگئی جس کے نتیجے میں 4 بچے جھلس گئے، جنہیں فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق واقع سندھ کے شہر شکارپور میں پیش آیا ، جہاں گھر کے اوپر سے گزرنے والی ہائی ٹینشن لائن گھر کے اوپر گر گئی جس کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے 4 بچے جھلس گئے۔

Comments (0)
Add Comment