سپریم کورٹ نے فوجی عدالت سے ملزم کی سزا پرعملدرآمد روک دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے فوجی عدالت سے سزایافتہ مانسہرہ میں سزائے موت کے ملزم سیف اللہ کی سزا پرعملدرآمد سے روک دیا۔

Comments (0)
Add Comment