اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب سارک ممالک کیلئے رول ماڈل بن گیا ہے، نیب کی کارکردگی کی بھارت سمیت ورلڈبینک نے بھی تعریف کی،لوٹی دولت میں سے 297 بلین قومی خزانے میں جمع کروانا بڑی کامیابی ہے۔