چکوال(نمائندہ امت ) مسلم لیگ ن چکوال کے رہنما ملک ثاقب اعوان کی این اے 65 میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست ہائیکورٹ نے خارج کردی ہے۔