دہشت گردوں کو مالی معاونت منی لانڈرنگ روکنے کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد(امت نیوز)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا وفد اکتوبر میں پاکستان آئے گا، سکیورٹی ایکسچینج کمیشن نے ورکنگ پیپرتیارکرلیاہے جس کے تحت ایف اے ٹی ایف کومنی لانڈرنگ اوردہشتگردوں کو مالی معاونت روکنے کے خلاف حکمت عملی پر بریفنگ دی جائے گی۔واضح رہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی واچ لسٹ میں شامل –

Comments (0)
Add Comment