حنیف عباسی کی سزا کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا کیخلاف مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔راولپنڈی بینچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی اور جسٹس شاہد مبین پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔

Comments (0)
Add Comment