سانحہ ماڈل ٹائون میں شریف برادران کی طلبی سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائیگا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وزراء کی طلبی کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

Comments (0)
Add Comment