اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے مانسہرہ بم دھماکے کے ملزم قاسم شاہ سمیت دوملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا۔جبکہ ایک ملزم کی عمرقیدکی سزاپر عمل درآمدروکنے کی درخواست پر متعلقہ حکام سے ریکارڈطلب کرلیا اور سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی ۔