اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) ذرائع کے مطابق ریڈیو عمارت ایک نجی چینل کو دئیے جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اس ضمن میں نجی چینل کے مالک کا اہم حکومتی شخصیت کے ہمراہ ریڈیو پاکستان اور اکیڈمی کا بھی دورہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔