حنیف عباسی-جہانگیر ترین کی نااہلی کیخلاف آج سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی نظر ثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی نظر ثانی کی درخواستیں آج سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔

Comments (0)
Add Comment