ایڈیشنل آئی جی جاں بحق بچے کے گھر پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نیوکراچی میں جاں بحق ہونے والے بچے کے گھر پہنچ گئے ،اہلخانہ سے ملاقات کے دوران انصاف فراہمی کی یقین دہانی کرائی ۔پولیس نے انہیں اب تک کی ہونے والی تفتیش سے آگاہ کیا۔بعدازاں انہوں نے بتایا کہ ایک مشتبہ شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔

Comments (0)
Add Comment