ملتان میٹرو منصوبے میں کرپشن پر گرفتار ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ملتان(امت نیوز) نیب عدالت نے ملتان میٹرو منصوبے میں مبینہ کرپشن پر گرفتار ملزمان کا مزید 12 روز کا جسمانی ریمانڈ دیدیا ہے، ملزمان کو 8 اکتوبر کو دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ملتان کے میٹرو منصوبے میں مبینہ کرپشن پر چیف انجینئر صابر خان سدوزئی سمیت 6 سرکاری افسران کو نیب نے چند روز پہلے گرفتار کیا تھا۔

Comments (0)
Add Comment