ڈسٹرکٹ فٹبال چیمئپن شپ کی اختتامی تقریب 30 ستمبر کو ہو گی

سرگودھا(امت نیوز)ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمئپن شپ کی اختتامی تقریب30 ستمبربروزاتوار کو منعقد ہوگی، صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت انصر مجید خان مہمان خصوصی ہوںگے ۔ جنرل سیکرٹری فٹ بال ایسوسی ایشن سید افتخار حسین شاہ نے بتایا ہے کہ چیمپین شپ میں مجموعی طور پر بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جس کا فائنل30 ستمبربروزاتوار کو کھیلا جائے گا ۔ اختتامی تقریب میں فٹ بال کی فاتح ٹیم میں ٹرافی تقسیم کی جائیگی ۔

Comments (0)
Add Comment