اسلام آباد( نمائندہ امت ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے زیر استعمال بلٹ پروف گاڑی کیس میں سیکریٹری قانون کو دوبارہ نوٹس جاری کرنے کا حکم دیاہے ۔ جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی ۔