اسلام آباد( نمائندہ امت/ خبرایجنسیاں )نیب حکام نے زمین خریداری کے 530ملین کرپشن سیکنڈل میں ورکرز ویلفئیر فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل زاہد رشید سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے،گرفتارہونیوالوں میں سی ڈی اے لیبر یونین (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری امان اللہ خان بھی شامل ہیں ،نیب نے عدالت میں پیش کرکے 4روزہ جسمانی ریمانڈلے لیا۔