کراچی (پ ر) سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری نے سہیل انور سیال کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہ یہ سندھ اور ملک غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ غیر مشروط طرز بیان پر سہیل انور سیال قوم سے معافی مانگیں۔