سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ نے سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment