کراچی (اسٹاف رپورٹر)سچل میں نامعلوم ملزمان محکمہ تعلیم کے پی آر او سعید میمن کی سرکاری گاڑی کا شیشہ توڑ کر ملزمان قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے ، جس کے خلاف پولیس کو دی گئی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ چوری میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔