مقبوضہ کشمیرکی صورت حال پرسیکرٹری اقوام متحدہ کااظہارتشویش

نیویارک (امت نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گیترس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرتشویش ہے ، اختلافات دور کرنے کے لئے مذاکرات کئے جائیں۔

Comments (0)
Add Comment