سوات میں نوجوان بیدردی سے قتل – لاش کھیتوں میں پھینک دی

سوات (بیورورپورٹ) سوات کے علاقے چپریال میں نامعلوم افراد نے 20 سالہ نوجوان کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی ،ایس ایچ او چپریال محمد حلیم خان کے مطابق اٹھارہ سالہ شفیع اللہ گذشتہ رات کھانے کے بعد گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگیا تھا جس کی لاش اتوار کے روزقریبی کھیت سے برآمد ہوئی جس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے اور لاش کو کھیت میں پھینک کر فرار ہوگئے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment