حکومت پنجاب نے مرغابی کے شکار کی اجازت دیدی

لاہور(امت نیوز)حکومت پنجاب نے مرغابی کے شکار کی اجازت دیدی،محکمہ وائلڈ لائف نے مراسلہ جاری کردیا۔ترجمان محکمہ وائلڈ لائف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 31مارچ 2019تک شکار کا لائسنس رکھنے والے افراد کوصرف ہفتہ اوراتوارکوشکار کی اجازت ہوگی تاہم وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزا ہوگی۔

Comments (0)
Add Comment