کراچی ( پ ر) ہزارہ قومی اتحاد پاکستان کے مرکزی چیف آرگنائزر منیر عباسی رکن سپریم کونسل صادق تنولی، صدیق خان، کاکا اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کے لئے مفت سفری سہولتوں کا اعلان کرکے عوام کے زخموں پر نمک پاشی کی ہے۔ یہ اعلان واپس لیا جائے۔