وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ قابل مذمت ہے- ممتاز سہتو-آفاق احمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری ممتاز سہتو ایڈووکیٹ اور چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قراردیا ہے۔حالیہ واقعہ بھارتی فوج پاکستان دشمنی اور جارحانہ عزائم کا واضح ثبوت ہے۔

Comments (0)
Add Comment