کراچی(پ ر) کرسچین کونسل کے چیئرمین اقلیتی رہنما عادل جارج میٹو نےکہاہے کہ مسیحی برادری وزیراعظم عمران خان کے وژن اور اقلیتوں کے حوالے سے پالیں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ضمنی انتخابات میں میسحی برادری تحریک انصاف امیدواروں کی مکمل حمایت کرتی ہے۔