کراچی (پ ر) امام بارگاہ حیدر کرارٹرسٹ اورنگی ٹاؤن کے چیئر مین رضی حیدررضوی نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں مسلمانوں کا قتل عام بند کرایا جائے۔ ہم فلسطین اور کشمیر کے مجاہدین کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔