شہباز کے دامادعلی عمران کے تمام کیسز ایک عدالت منتقل کرنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کے تمام کیسز ایک ہی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔نیب پراسیکیوٹر کے مطابق عمران علی یوسف پر پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ایف او نوید اکرام سے 13 کروڑ رشوت لینے کا الزام ہے ۔

Comments (0)
Add Comment