55لاکھ رضاکارانہ واپسی پرسپریم کورٹ میں شہبازشریف کی تعریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اشتہارات کے معاملے پر 55لاکھ رضاکارانہ واپس کرنے پر چیف جسٹس نے شہبازشریف کی تعریف کی ہے،دوسروں کے لیے قابل تقلیدمثال قراردیا،انہوں نے کہا کہ یہ قانون کی حکمرانی ہے۔ تین رکنی بینچ نے سابق پنجاب حکومت کی جانب سے خلاف ضابطہ اشتہارات کے اجراء سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔

Comments (0)
Add Comment