بنوں( نامہ نگار)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری سردار حسین بابک اور پی پی پی فرزند علی وزیر نے مجلس عمل کے امیدوار کی حمایت کردی۔ انہوں نے کہا ہے کہ کارکنان زاہد درانی کی انتخابی مہم چلائیں۔