کراچی( اسٹاف رپورٹر)صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تھر سے الیکشن میں شکست کے بعد کبھی تھر میں نظر نہیں آئے۔ پی ٹی آئی حکومت تھر کے با شندوں کو گندم فراہم کر نے کے بجائے غریب عوام گندم کا بل بھجوا رہی ہے۔