ارمش قتل کے الزام میں گرفتار ماں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

حیدر آباد ( بیورورپورٹ) سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ نمبر 1 حیدرآباد شاہنواز جماری کی عدالت نے 6 سالہ ارمش کے قتل کے الزام میں گرفتار اس کی والدہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ بی سیکشن پولیس لطیف آباد نے 3 روز تفتیشی ریمانڈ ختم ہونے پر ملزمہ شگفتہ ناز کو بدھ کو سول جج وجوڈیشل

Comments (0)
Add Comment